Duration 31:14

اودھ پنچ | Awadh Panch | تحریک علی گڑھ کے خلاف رد عمل کی تحریک Saudi Arabia

1 252 watched
0
42
Published 30 Jul 2020

اس لیکچر میں آپ اودھ پنچ کی تحریک کے متعلق جان سکیں گے۔ اودھ پنچ ایک ہفت روزہ رسالہ ہے جس میں اس وقت کے ممتاز ادیب اپنی تحاریر شائع کیا کرتے تھے۔ ان میں منشی سجاد حسین اور اکبر الہ آبادی قابل ذکر ہے۔ اس تحریک نے اردو ادب اور صحافت پر دوررس اثرات مرتب کئے ہیں۔ اس لیکچر میں ان اثرات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ # اودھ_پنچ

Category

Show more

Comments - 10