Duration 6:12

پی آئی اے کے پائلٹ نے کابل ایئرپورٹ سے مسافروں کو کیسے نکالا؟ | DW Urdu Saudi Arabia

10 565 watched
0
430
Published 23 Aug 2021

کابل ایئر پورٹ پر انہتائی مشکل حالات میں پی آئی اے کے طیارے کو مسافروں سمیت پاکستان لانے والے پائلٹ مقصود بجارانی کا کہنا ہے کہ کابل ایئرپورٹ پر کام کرنے والے تمام اداروں نے عمارتیں خالی کرنا شروع کر دی تھیں جس کا مطلب واضح تھا کہ کوئی محفوظ نہیں۔ کراچی میں ڈی ڈبلیو کے نمائندے رفعت سعید سے پی آئی اے کے ’ہیرو پائلٹ‘ کی خصوصی گفتگو۔ ----- Subscribe: /dwurdu dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu

Category

Show more

Comments - 45